دی راک کی نئی مووی بلیک ایڈم کی جھلکیاں جاری

0
210

لاس اینجلس(این این آئی) دی راک کی نئی سپر ہیرو مووی ”بلیک ایڈم” کی جھلکیاں جاری کردی گئیں۔فلم اکیس اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔فلم میں ڈوین جانسن کو ایک نئے انداز میں دکھایا گیا ہے، ان کے ساتھ ڈاکٹر فیٹ کے طور پر پیئرس بروسنن، اور ایلڈس ہوج کو ہاک مین کے طور پر دکھایا گیا ہے۔فلم 21 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔