اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے روس کے سفیر کی پارلیمنٹ ہائوس میں ملاقات کی جس میں خطے، علاقائی و بین الاقوامی صورتحال اور باہمی تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ یوسف رضا گیلانی نے کہاکہ روس کے ساتھ کثیر الجہتی تعاون کو مزید فروغ دینے کے خواہاں ہیں ۔ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہاکہ روس خطے کا ایک اہم ملک ہے،پاکستان روس کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ روس کے سفیر نے رشین فیڈریشن کونسل کی چیئرپرسن ویلنٹینا میٹیا وینکو کی جانب سے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کے لیے مبارک باد کا خط بھی پیش کیا
مقبول خبریں
پوری دنیا کو جنگ اور ہائپر نیشنل ازم سے خطرے میں ڈالنے کی بھارتی...
نیویارک(این این آئی)سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ بھارت نے جھوٹے دہشتگردی کے الزامات کو جنگ کیلئے جواز بنانا شروع کیا، جھوٹے الزامات کو...
آئندہ بجٹ میں نان فائلرز کے 50 ہزار سے زائد کیش نکلوانے پر ٹیکس...
اسلام آباد(این این آئی)آئندہ مالی سال کے بجٹ میں نان فائلرز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز ہے۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق آئندہ مالی...
یوکرین کا روسی ائیر بیس پر حملہ، 40 سے زائد طیارے تباہ کرنے کا...
کیف (این این آئی)یوکرین نے روس کے سائبیرین علاقے میں ایک ایئر بیس پر حملے میں جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے...
ترقیاتی بجٹ کی رقم رواں سال کے مقابلے میں 100 ارب روپے کم ہے،احسن...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہاہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ترقیاتی بجٹ کی رقم رواں سال...
وزیراعظم کی ایف بی آر میں جاری اقدامات و اصلاحات کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن...
اسلام آبا د(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایف بی آر میں جاری اقدامات و اصلاحات کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن کیلئے عالمی شہرت...