وفاقی دارلحکومت میں سرکاری و نجی تعلیمی ادارے پیر سے کھل گئے، حاضری کم رہی

0
186

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارلحکومت میں سرکاری و نجی تعلیمی ادارے پیر سے کھل گئے تاہم پہلے روز حاضری کم کمی رہی ۔تفصیلات کے مطابق تعلیمی اداروں میں دو ماہ کی موسم گرما کی تعطیلات دی گئیں تھیں۔تعلیمی اداروں کی رونقیں پیر سے دوبارہ سے بحال ہوئیں تاہم پہلے روز طلباء کی حاضری کم رہی ،چند نجی تعلیمی اداروں میں کلاسز 15 اگست سے شروع ہوں گی۔