برسبین (این این آئی)سابق کپتان بابر اعظم نے آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کو ان کی فاؤنڈیشن کے لیے ٹیسٹ جرسی عطیہ کر دی۔برسبین میں سابق کپتان بابر اعظم نے آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کو اپنی شرٹ خواجہ فاؤنڈیشن کے لیے دی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عثمان خواجہ نے کہا ہے کہ فاؤنڈیشن کے لیے عطیا ت جمع کر رہا ہوں، بابر اعظم نے اپنی ٹیسٹ جرسی دی، ان کا شکر گزار ہوں۔انہوں نے کہا کہ بابر اعظم پاکستان کے ایک گریٹ کرکٹر ہیں۔اس موقع پر بابر اعظم نے کہا کہ عثمان بھائی سے میں رابطے میں رہتا ہوں، میچز میں تو بات چیت ہوتی رہتی ہے، میں نے ان سے وعدہ کیا تھا کہ اگر میں کچھ سپورٹ کر سکتا ہوں تو ضرور کروں گا۔سابق کپتان نے بتایا کہ میرے لیے اعزاز ہے کہ میں نے ان کی فاؤنڈیشن کے لیے کچھ کیا ہے۔
مقبول خبریں
اسرائیل عمر قید والے 200 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے پر تیار
تل ابیب(این این آئی) اسرائیلی مذاکراتی وفد کمزور امکانات کے باوجود غزہ معاہدے سے نکلنے کا راستہ تلاش کرنے کے لیے دوحہ میں ہے۔غیرملکی...
شامی فوج کا نیا ڈھانچہ جلد، ریاستی اختیار کے بغیر ہتھیار کی اجازت نہ...
دمشق(این این آئی )شام میں نئے انتظام کے رہنما احمد الشرع نے کہا ہے کہ اس وقت کم از کم نصف شامی شہری بیرون...
ترک وزیر خارجہ کی الشرع سے ملاقات، شام سے جلد از جلد پابندیاں ہٹانے...
انقرہ (این این آئی )ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے اتوار کے روز شامی دارالحکومت دمشق کا دورہ کیا ہے۔ اس موقع پر...
9 مئی کے کچھ مقدمات فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کیلئے بھجوائے گئے
راولپنڈی (این این آئی)انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ سانحہ9 مئی میں ملوث ملزمان کے خلاف ناقابل تردید...
انسانیت کے دشمنوں کے مذموم عزائم خاک میں ملاتے رہیں گے،شہباز شریف
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انسانیت کے دشمنوں کے مذموم عزائم خاک میں ملاتے رہیں گے۔وزیرِ اعظم...