لاہور( این این آئی)نامور اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے میں نے نیلم منیر کے ساتھ جو بھی کام کیا ہے اسے کافی پسند کیا گیا، میں نے ان کے ساتھ فلمیں بھی کی ہیں،میں حیران ہوں اور مجھے بالکل بھی نہیں پتہ کہ گوگل سرچ انجن پر مجھے یا نیلم منیر کو سرچ کرنے پر دونوں ایک ساتھ آ جاتے ہیں، یہ تو میرے لئے سرپرائز ہے ۔ ایک انٹر ویو میں احسن خان نے کہا کہ میں نے دیگر اداکارائوں کے ساتھ بھی کافی کام کیا جو اچھا رہا ہے۔یہ ضروری ہے کہ اداکاری کے حوالے سے میری نیلم منیر سے کیمسٹری ملتی ہے ۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...