ماسکو(این این آئی) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکہ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ منظم طریقے سے افراتفری پھیلا رہا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ مشرق وسطیٰ میں افراتفری کا ذمہ دار ہے اور مشرق وسطیٰ کے مسائل کی جڑ امریکہ ہے۔انہوں ںے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ منظم طریقے سے افراتفری پھیلا رہا ہے اور فلسطین میں بیگناہ لوگوں کی موت کو جائز قرار نہیں دیا جا سکتا۔ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ تنازع کا حل فلسطینی ریاست کا قیام ہے جبکہ امریکہ اور اتحادی عالمی عدم استحکام کا فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
مقبول خبریں
پوری دنیا کو جنگ اور ہائپر نیشنل ازم سے خطرے میں ڈالنے کی بھارتی...
نیویارک(این این آئی)سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ بھارت نے جھوٹے دہشتگردی کے الزامات کو جنگ کیلئے جواز بنانا شروع کیا، جھوٹے الزامات کو...
آئندہ بجٹ میں نان فائلرز کے 50 ہزار سے زائد کیش نکلوانے پر ٹیکس...
اسلام آباد(این این آئی)آئندہ مالی سال کے بجٹ میں نان فائلرز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز ہے۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق آئندہ مالی...
یوکرین کا روسی ائیر بیس پر حملہ، 40 سے زائد طیارے تباہ کرنے کا...
کیف (این این آئی)یوکرین نے روس کے سائبیرین علاقے میں ایک ایئر بیس پر حملے میں جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے...
ترقیاتی بجٹ کی رقم رواں سال کے مقابلے میں 100 ارب روپے کم ہے،احسن...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہاہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ترقیاتی بجٹ کی رقم رواں سال...
وزیراعظم کی ایف بی آر میں جاری اقدامات و اصلاحات کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن...
اسلام آبا د(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایف بی آر میں جاری اقدامات و اصلاحات کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن کیلئے عالمی شہرت...