امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن تل ابیب پہنچ گئے

0
226

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ کے اعلی ترین سفارت کار تین ماہ سے جاری اسرائیل جنگ کے دوران چوتھی بار اسرائیل کے دورے پر تل ابیب پہنچ گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وہ کئی عرب ملکوں سے ہوتے ہوئے یہاں پہنچے ۔بلینکن ترکیہ اور یونان سے ہوتے ہوئے کئی دن سے مشرق وسطی کے دورے پر ہیں۔ تاکہ غزہ کی جنگ کو غزہ سے باہر پھیلنے سے روکنے کے علاوہ حماس کے بغیر غزہ کے مستقبل پر تبادلہ خیال کر سکیں