مقبوضہ غزہ (این این آئی)غزہ میں جاری جنگ کے چوتھے ماہ کے آغاز پر دو مزید صحافیوں کی ہلاکت پراقوام متحدہ نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان دونوں کو کار پر جاتے ہوئے اسرائیلی فوج نے ٹارگیٹڈ بمباری کا نشانہ بنایا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کی طرف سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کہا گیا کہ غزہ میں صحافیوں کی بڑی تعداد میں ہلاکتوں پر بہت تشویش ہے۔ انسانی حقوق کمیشن نے مزید کہا کہ صحافیوں کی ہلاکت، بشمول حمزہ وائل الدحدوح اور مصطفی ابو ثریا کی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ہلاکت کی غیر جانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہئیںکہ انہیں کار پر جاتے ہوئے کیوں بمباری سے ہلاک کیا گیا۔ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی پرکارروائی کی جائے۔
مقبول خبریں
پاک ایران مشیران قومی سلامتی کے درمیان رابطہ، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور ایران کے مشیران قومی سلامتی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں خطے کی تازہ ترین...
سینیٹر شیری رحمان کا بھارتی جھوٹے بیانیے کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے...
اسلام آباد (این این آئی)نائب صدر پیپلزپارٹی سینیٹر شیری رحمان نے بھارتی جھوٹے بیانیے کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کیلئے وزیراعظم کی...
پاکستان کا جغرافیائی شناختی نظام کے فروغ کے عزم کا اعادہ، برآمدات، معیشت اور...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ جغرافیائی شناخت (جی آئی) سے متعلق...
وزیر داخلہ محسن نقوی سے قطر کے سفیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات،حالیہ دورہ...
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے قطر کے سفیر علی مبارک علی عیسیٰ الخطیر نے ملاقات کی جس میں...
پی ایس ایل 10 کے پلے آف میں پہنچنے والی 4 ٹیموں کا فیصلہ...
راولپنڈی (این این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے پلے آف کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔اتوار کو پی ایس...