اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ سائفر اور توشہ خانہ نیب کیسز میں بانی پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیلیں دائر کر دیں۔یہ بات لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ نے میڈیا سے گفتگو کے دورا ن کہی ۔انہوںنے کہاکہ سزا کے خلاف اپیلوں کے ساتھ سزا کی معطلی کی درخواستیں بھی دائر کی گئی ہیں۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو سائفر کیس میں 30 جنوری کو سزا سنائی تھی۔احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں 31 جنوری کو سزا سنائی تھی۔سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو 10 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنائی گئی تھی۔توشہ خانہ نیب کیس میں احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو 14 سال قیدِ با مشقت کی سزا سنائی تھی۔
مقبول خبریں
اعزاز پوری قوم، افواجِ پاکستان، خاص کر سول اور ملٹری شہداء اور غازیوں کے...
راولپنڈی(این این آئی)فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ فیلڈ مارشل کا اعزاز ملنے پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں ،اعزاز...
وفاقی کابینہ نے جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی...
اسلام آباد (این این آئی)حکومت پاکستان نے معرکہ حق، آپریشن بنیان مرصوص کی اعلیٰ حکمتِ عملی اور دلیرانہ قیادت کی بنیاد پر ملک کی...
اسحٰق ڈار کا پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی حمایت پر چین سے...
بیجنگ /اسلام آباد(این این آئی)بیجنگ میں موجود پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت...
پاک فوج کے آپریشن ” بنیان مرصوص” کی کامیابی سے پوری دنیا میں پاکستان...
کھاریاں (این این آئی) پاک فوج کے آپریشن " بنیان مرصوص" کی کامیابی سے پوری دنیا میں پاکستان اور امت مسلمہ کو بھی تقویت...
اسحاق ڈار کی چینی وزیر سے ملاقات، اسٹریٹجک تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
بیجنگ(این این آئی) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بیجنگ میں چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر لیو جیان چاؤ سے ملاقات کی...