اسلام آباد(این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما حامد خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر ریٹائرڈ ججز کی سربراہی میں کمیشن بنانے کا حکومتی فیصلہ مسترد کر دیا۔ایک انٹرویومیں حامد خان نے کہاکہ سپریم کورٹ نے اگر ریٹائرڈ ججز کا کمیشن بنانے کا کہا ہے تو تاریخی غلطی کی ہے،سپریم کورٹ کو اس خط پر از خود نوٹس لینا چاہیے تھا۔انہوں نے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں کمیشن بنانے کا حکومتی فیصلہ مسترد کرتے ہوئے چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ ججز پر مشتمل کمیشن بنانے کا مطالبہ بھی کیا۔
مقبول خبریں
ڈیجیٹل اثاثوں ، بٹ کوائن پر پاک امریکا اشتراک،بلال بن ثاقب کی امریکا میں...
واشنگٹن(این این آئی)پاکستان کے وزیر مملکت برائے کرپٹو و بلاک چین بلال بن ثاقب نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ڈیجیٹل...
عمر ایوب کا سپیکر قومی اسمبلی کو خط، اپنے خلاف ریفرنس کی تفصیلات مانگ...
اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ کر اپنے خلاف دائر ریفرنس اور فیصلے...
صدرآصف ،وزیراعظم ،وزیرداخلہ محسن نقوی کا دتہ خیل میں 14 دہشتگردوں کو جہنم رسید...
اسلام آباد(این این آئی)صدرآصف علی زرداری ،وزیراعظم شہباز شریف اوروزیرداخلہ محسن نقوی نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی آپریشن میں بھارتی...
شمالی وزیرستان ، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھارتی اسپانسرڈ 14 خوارج ہلاک
راولپنڈی(این این آئی)شمالی وزیرستان کے تحصیل دتہ خیل کے عام علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران بھارتی پراکسی سے تعلق رکھنے والے...
آئندہ مالی سال کیلئے ترقیاتی بجٹ تقریباً 4 ہزار ارب روپے رکھے جانے کا...
اسلام آباد(این این آئی)آئندہ مالی سال کیلئے قومی ترقیاتی بجٹ تقریباً4 ہزار ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پی ایس ڈی...