ریاض(این این آئی)شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سربراہی میں سعودی کابینہ کا ورچوئل اجلاس ہوا جس میں حج سیزن کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق اجلاس میں تمام تیاریاں اور انتظامات مکمل ہونے پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔کابینہ نے اوپیک رکن ممالک کے 37 ویں وزارتی اجلاس کے نتائج پر بھی اطمینان کا اظہار کیا۔مملکت اور تیل پیدا کرنے والے دیگر 7 ممالک نے تیل کی پیداوار کی مدت میں توسیع پر اتفاق کیا۔سعودی میڈیا کے مطابق کابینہ نے حج سیزن کے اختتام پر مویشیوں کی درآمد پر عائد کسٹم ڈیوٹی اور ٹیکس حکومت کے ذمہ ہونے کی منظوری بھی دی۔
مقبول خبریں
سفارت کاروں پر حملہ، اٹلی اور فرانس کے بعد سپین نے بھی اسرائیلی سفیر...
میڈرڈ (این این آئی)مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں سفارت کاروں کے ایک گروہ پر اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کی جس کی اٹلی،...
سعودی عرب کی مغربی کنارے میں سفارتی وفد پر اسرائیلی فائرنگ کی شدید مذمت
ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے مغربی کنارے میں جنین پناہ گزین کیمپ کے دورے کے دوران سفارتی وفد پر اسرائیلی فورسز کی فائرنگ کی...
ٹام کروز پاکستانی مداح کے جذبے سے متاثر، ویڈیو وائرل
نیویارک (این این آئی)معروف ہالی ووڈ اداکار ٹام کروز کی اپنے پاکستانی مداح سے ملاقات کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی...
کانز فلم فیسٹیول میں انجلینا جولی کا شہید فلسطینی صحافی فاطمہ حسونہ کو خراجِ...
نیویارک (این این آئی)کانز فلم فیسٹیول 2025 کے دوران ایک خصوصی عشائیہ تقریب میں امریکی اداکارہ انجلینا جولی نے تنازعات کا سامنا کرنے والے...
صدر مملکت کی چین کے ساتھ سفارتی تعلقات کے قیام کی 74 ویں سالگرہ...
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے ساتھ سفارتی تعلقات کے قیام کی 74 ویں سالگرہ پر پاکستان اور...