لاہور(این این آئی)سینئر اداکارسلیم شیخ کو شوبزکی دنیامیں اکتیس برس مکمل ہوگئے ۔اس حوالے سے سلیم شیخ نے کہاہے کہ 1989ء میں 22برس کی عمر میں ہدایتکارشعیب منصورکے ساتھ ڈرامہ سیریل ”سنہرے دن” کی تھی جس سے بے پناہ مقبولیت حاصل ہوئی ۔ اس سے قبل چائلڈسٹارکے طو رپر نو برس کی عمرمیں پی ٹی وی کی ڈرامہ”شمع”میں بھی کام کرچکاتھا ۔ ”سنہرے دن ”میری کامیابی کی علامت ثابت ہوااور1993ء میں پہلی فلم ”قسم”ریلیز ہوئی اور یہ سلسلہ تاحال جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ سب سے پہلے میری کامیابیاں میرے رب کی مرہون منت ہیں اور اس کے بعد میرے بھائی جاوید شیخ اورسینئر اداکاروں کا بھرپور تعاون شامل ہے اور میں ان کا آج بھی شکرگزارہوں۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی ہدایات پر پاکستان ریلوے کی جدیدکاری کیلئے حنیف عباسی کی زیر صدارت...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم پاکستان کی واضح ہدایات کی روشنی میں پاکستان ریلوے کو جدید، منافع بخش، پائیدار اور عوام دوست ادارہ بنانے کے...
بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ ذاتی اور دیرینہ تعلق ہے،...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ...
سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی
ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی،نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا...
محسن نقوی کا لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر...
جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی کرنے پر کام...
اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی...