اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے بھارتی افواج کے ہاتھوں تین معصوم کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی بین الاقوامی نگرانی میں تحقیقات کا مطالبہ کردیا ۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ پاکستان جولائی میں بھارتی افواج کے ہاتھوں مقبوضہ کشمیر میں تین مزدور کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتا ہے،جولائی میں شوپیاں میں بھارتی افواج نے جعلی مقابلے میں تین مزدور کمشیریوں کو شہید کیا،مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ ایک برس کیں 300 سے زائد معصوم کشمیریوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ پاکستان مسلسل عالمی برادری کی توجہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے جعلی مقابلوں کی طرف مرکوز کرا رہا ہے،عالمی برادری بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم روکنے میں کردار ادا کرے۔
مقبول خبریں
26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے،اسد قیصر
صوابی(این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے۔صوابی میں کارکنوں سے...
بشریٰ بی بی کیخلاف ملتان، لیہ، گوجرانوالہ میں مقدمہ درج
اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمے درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق...
24نومبر کا احتجاج رکوانے کیلئے محسن نقوی کا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے...
ٹرمپ کا 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے...
واشنگٹن(این این آئی )امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کے لیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے کا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں بلند ترین سطح 99 ہزار 623 رہی
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے کے اختتام پر اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت...