بگوٹا(این این آئی )کولمبیا کے رہائشی علاقے میں آگ لگنے سے سات افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ عمارت کا الیکٹرک سسٹم خستہ حالت میں تھا، حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کولمبیا کے شہر کوکوٹا میں آگ لگنے سے تین گھر اور چھے گاڑیاں بھی جل کر راکھ ہو گئیں۔ مرنے والوں میں سے پانچ کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا، امدادی کارکنوں نے کئی افراد کو ریسکیو کیا۔مقامی لوگوں کا کہنا تھاکہ عمارت کا الیکٹرک سسٹم خستہ حالت میں تھا، حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
مقبول خبریں
وزیراعظم اور وزراء نے لندن کے اخراجات خود اٹھائے ، مفتاح اسماعیل
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم اور وزراء نے لندن کے اخراجات خود اٹھائے ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل وزیراعظم شہباز...
سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت...
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل ہوگئی ۔چیف جسٹس آف...
عمران خان معاشی تباہی، مہنگائی اور بے روزگاری پر عوامی مجرم ہیں، جواب دینا...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان معاشی تباہی، مہنگائی اور بے روزگاری پر...
امریکی کانگریس کے امیدوار ڈاکٹر آصف محمود کے اعزاز میں پاکستانی کمیونٹی کا استقبالیہ
نیویارک (این این آئی)پاکستانی نژاد ممتاز امریکی شخصیت اور ڈیمو کریٹ پارٹی کی طرف سے امریکی کانگریس کے امیدوار ڈاکٹر آصف محمود نے کہا...
بلاول بھٹو زرداری کی دہشتگردی واقعہ کی مذمت ،کراچی دھماکے میں جانی نقصان پر...
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دہشتگردی واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کراچی دھماکے...