لاہور( این این آئی) نامور اداکارہ ثنا نے چودہ اگست کی مناسبت سے اپنے اور بچوں کے لئے ملبوسات کی خریداری کر لی۔ اداکارہ نے گزشتہ روز کراچی کے مقامی شاپنگ مال سے اپنے لئے اور اپنے دونوں بیٹیوں کے لئے پاکستانی پرچم کی طرز پر بنے ہوئے ملبوسات کی خریداری کی ۔ ثنا نے کہا کہ عید کے تہواروں کی طرح جشن آزادی کی شاپنگ کرنا بھی معمول ہے ،ہمیں اس دن کو بھرپور طریقے سے منانا چاہیے تاکہ دنیا کو معلوم ہو سکے کہ ہم زندہ دل قوم ہیں اور زندہ دل قومیں اپنی آزادی کے دن کو بھرپور طریقے سے مناتی ہیں۔ ثنا نے کہاکہ ہمیں اس دن اس بات کا عہد کرنا چاہیے کہ پاکستان سے کرپشن ، لا قانونیت اورناانصافی کا خاتمہ کرنے کے لئے ہر شخص اپنا بھرپورکردار ادا کرے گا۔
مقبول خبریں
مارکیٹنگ جدید معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے’ مریم نواز شریف
لاہور(این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مارکیٹنگ جدید معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔ورلڈ مارکیٹنگ ڈے...
گیس سیکٹر کا 3 ہزار ارب گردشی قرضہ ختم کرنے کا منصوبہ آئی ایم...
اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے گیس کے شعبے کا 3 ہزار ارب کے قریب گردشی قرضہ ختم کرنے کا منصوبہ آئی ایم ایف کے...
میری پرفارمنس اچھی ہے جب تک سانس ہے سارے فارمیٹ کھیلوں گا، شاہین...
لاہور(این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کی چیمپئین لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ میں بار بار...
پہلا ٹی ٹونٹی ‘پاکستان اور بنگلہ دیش (کل) قذافی سٹیڈیم لاہور میں ٹکرائیں گے
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ...
ٹرمپ کا ہارورڈ یونیورسٹی کی تین ارب ڈالر کی گرانٹس پیشہ ورانہ اداروں کو...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ہارورڈ یونیورسٹی کی سائنسی اور انجینئرنگ ریسرچ گرانٹس سے تین ارب...