اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ ) ملک بھر میں جمعے کی نماز میں یوم تحفظ خواتین اور حیا پر خطبات ہوں گے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ ہم خواتین سے ہونے والے واقعات کی مذمت کرتے ہیں، جرم جہاں بھی ہوں مقدمات کی تیز سماعت کر کے سزائیں دی جائیں۔حافظ طاہر اشرفی نے کہاکہ سعودی عرب اور کویت میں مقدمات کی تیز سماعت اور سزائیں ہوتی ہیں اس لیے وہاں جرائم کم ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان علماء کونسل کی خواہش ہے کہ مقدمات کی تیز سماعت کی جائے اور سرِ عام سزائیں دی جائیں۔وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی نے کہاکہ جزا اور سزا کے عمل اور نظامِ عدل میں چیزیں بہتر کی جائیں اور پولیس میں اصلاحات کی جائیں۔
مقبول خبریں
مودی ایک ہارے ہوئے جواری کی طرح تقریر کر رہے تھے، جس کے پلے...
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نریندر مودی ایک ہارے ہوئے جواری کی طرح تقریر کر رہے تھے، جس...
شمالی وزیرستان میں گاڑی پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق’ایک زخمی
سپین وام(این این آئی)شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی...
کشیدگی کے باعث بڑا مالیاتی اثر متوقع نہیں، وزیر خزانہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ فنڈز کی ادائیگی آج متوقع ہے، بھارت...
پاکستانی بے خوف، مہمان نواز اور پرامن ہیں، امریکی یوٹیوبر
نیویارک (این این آئی)پاک بھارت کشیدگی میں شدت کے دوران، معروف امریکی وی لاگر ڈریو بِنسکی کو پاکستانی عوام کے بے خوف اور مہمان...
دوبارہ نہیں کرنا بیٹا، یہ فلم نہیں ہے، فہد مصطفی کا بھارت کو انتباہ
کراچی (این این آئی)معروف اداکار اور ٹیلی ویژن میزبان فہد مصطفی نے بھارتی جارحیت پر پاکستانی قوم اور افواجِ پاکستان کے بھرپور جواب کو...