اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیرمنصوبہ بندی، ترقی وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہاہے کہ کورونا وائرس کے انسدادکیلئے معیاری طریقہ کار ( ایس اوپیز) کے اطلاق میں شہری حکومت کے ساتھ تعاون کو یقینی بنائیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ کورونا وائرس کی دوسری لہر اور معیاری طریقہ کار (ایس اوپیز) کی خلاف وزریوں کے تناظرمیں نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر(این سی اوسی) نے حفاظتی اقدامات کے اطلاق میں شہریوں سے مددلینے کافیصلہ کیاہے۔انہوں نے کہاکہ شہری جہاں بھی پرہجوم مقامات پرماسک اورسماجی دوری کی خلاف ورزی دیکھے توموبائل فون سے اس کی تصویر لیکرلوکیشن کے ہمراہ وہ 03353336262 پر ارسال کرے۔ انہوں نے کہاکہ معیاری طریقہ کارپرعمل درآمد کے ذریعہ سے ہم پہلی لہر کی طرح کورونا وائرس کی دوسری لہرکوشکست دے سکتے ہیں
مقبول خبریں
اسلام آباد کی تمام کرکٹ ایسوسی ایشنز تحلیل، تمام عہدیداران فارغ
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اسلام آباد کی کرکٹ سیاست میں ہلچل مچا دینے والا بڑا فیصلہ کرتے ہوئے...
سعودی وزیر خارجہ اور امریکی ہم منصب کا سٹریٹجک پارٹنرشپ پر تبادلہ خیال
ریاض (این این آئی) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور ان کے امریکی ہم منصب مارکو روبیو نے دوطرفہ تعلقات اور دونوں...
سعودی وزیر داخلہ اور انکے شامی ہم منصب کے درمیان سیکورٹی تعاون بڑھانے پر...
جدہ(این این آئی )سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود اور ان کے شامی ہم منصب انس خطاب نے جدہ میں دو طرفہ سیکورٹی...
اقوام متحدہ کا رفح میں فلسطینیوں کی ہلاکت کی فوری تحقیقات کا مطالبہ
نیویارک (این این آئی )اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل، انتونیو گوتریس نے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر رفح میں فلسطینیوں کے قتل اور...
غزہ کی صورت حال روز بروز ابتر ہوتی جا رہی ہے، برطانوی وزیراعظم
لندن (این این آئی )برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹامر نے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ کی صورتِ حال دن بہ دن بد تر...