اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنرکرسٹن ٹرن نے مسلمانوں کوعید میلادالنبیۖ کی مبارکباد دی۔برطانوی ہائی کمشنر نے ٹوئٹ کے ذریعے عید میلاد النبیۖ کی مبارکباد دی اور عید میلاد النبیۖ کا کارڈ بھی شیئر کی۔برطانوی ہائی کمشنر نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ پاکستان، برطانیہ اور دنیا بھر میں مسلمانوں کو عیدمیلاد النبی ۖ مبارک۔ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر نے کہا کہ اس موقع پر نبی حضرت محمد ۖ کے الفاظ یاد آرہے ہیں، حضرت محمد ۖ نے فرمایا تھا کہ رحم دلی ایمان کی علامت ہے، حضرت محمد ۖ نے فرمایا تھا کہ جس میں رحم دلی نہیں اس میں ایمان نہیں۔
مقبول خبریں
اسلام آباد کی تمام کرکٹ ایسوسی ایشنز تحلیل، تمام عہدیداران فارغ
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اسلام آباد کی کرکٹ سیاست میں ہلچل مچا دینے والا بڑا فیصلہ کرتے ہوئے...
سعودی وزیر خارجہ اور امریکی ہم منصب کا سٹریٹجک پارٹنرشپ پر تبادلہ خیال
ریاض (این این آئی) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور ان کے امریکی ہم منصب مارکو روبیو نے دوطرفہ تعلقات اور دونوں...
سعودی وزیر داخلہ اور انکے شامی ہم منصب کے درمیان سیکورٹی تعاون بڑھانے پر...
جدہ(این این آئی )سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود اور ان کے شامی ہم منصب انس خطاب نے جدہ میں دو طرفہ سیکورٹی...
اقوام متحدہ کا رفح میں فلسطینیوں کی ہلاکت کی فوری تحقیقات کا مطالبہ
نیویارک (این این آئی )اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل، انتونیو گوتریس نے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر رفح میں فلسطینیوں کے قتل اور...
غزہ کی صورت حال روز بروز ابتر ہوتی جا رہی ہے، برطانوی وزیراعظم
لندن (این این آئی )برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹامر نے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ کی صورتِ حال دن بہ دن بد تر...