پیرس (این این آئی)مشرق وسطی کی کشیدہ صورتحال پر فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس میں کہاگیاکہفرانسیسی صدارتی دفتر کے مطابق صدر میکرون نے ایرانی صدر سے غزہ، لبنان کشیدگی ختم کرانے میں کردار ادا کرنے کا کہا۔فرانسیسی صدارتی دفتر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر میکرون نے زور دیا کہ ایران کی ذمہ داری ہے کہ کشیدگی میں کمی کی حمایت کرے۔فرانسیسی صدارتی دفتر کے مطابق صدر ایمانویل میکرون نے حزب اللہ حملے کے رکوانے کے لیے ایران سے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرنے کا کہا۔
مقبول خبریں
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کی اجازت دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں...
اسلام آباد(این این آئی) فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کی اجازت دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔سابق چیف جسٹس جواد...
ٹیرف پر مذاکرات کا باضابطہ آغاز، پاکستانی حکام آئندہ ہفتے ڈیل کیلئے امریکا آئینگے’...
اسلام آباد،واشنگٹن(این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستانی نمائندے آئندہ ہفتے امریکا کا دورہ کرنے والے ہیں تاکہ دو...
کینسر میں مبتلا جوبائیڈن کا علاج شروع کردیا گیا
نیویارک (این این آئی )کینسر میں مبتلا امریکا کے سابق صدر جوبائیڈن کا علاج شروع کردیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کے سابق...
ہم نے پاکستان اور بھارت کو جنگ سے روکا، امریکی صدر
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ہم نے پاکستان اور بھارت کو جنگ سے روکا...
اسرائیلی حملوں میں اب تک 50 ہزار سے زائد بچے شہید ہوچکے، یونیسیف
نیویارک (این این آئی )اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف نے بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی...