واشنگٹن (این این آئی)سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران امریکی معیشت سکڑ کر 0.3 فیصد کی سالانہ شرح پر آگئی ہے۔ اسی تناظر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ ان کی انتظامیہ ٹیرف کے حوالے سے چین کے ساتھ ایک معاہدے تک پہنچنے کی امید رکھتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہاس کے سربراہ نے واضح کیا کہ وہ کسی وقت چین کے ساتھ ایک معاہدے تک پہنچنے کی امید رکھتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کا خیال ہے کہ منصفانہ تجارت میں املاک دانش کے حقوق کا انتظام بھی شامل ہے۔ امریکی صدر نے مزید کہا ہم چاہتے ہیں کہ چین ہمارے ساتھ منصفانہ سلوک کرے۔ ہم نے جو کچھ کیا اور جو کچھ ہم جلد کریں گے اس کے بہت اچھے نتائج دیکھیں گے۔
مقبول خبریں
بھارت یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ ختم نہیں کر سکتا، احسن اقبال
دبئی(این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بھارت یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ ختم نہیں کر...
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس، بینکوں پر عائد ٹیکس کو بل کا...
اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے بینکوں پر عائد ٹیکس کو بل کا حصہ بنانے کی منظوری دے دی...
بھارت نے پاکستان کے لئے اپنی فضائی حدود بند کر دیں
اسلام آباد(این این آئی) بھارت نے پاکستان کے لئے اپنی فضائی حدود بند کر دیں۔بھارتی حکومت نے پاکستان کیلئے فضائی بندش کا نوٹم جاری...
بھارت نے اگر آگے بڑھنے کی کوشش کی تو انہیں نقصان اٹھانا پڑے گا،...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بھارت نے اگر آگے بڑھنے کی کوشش کی...
ترقی کے اہم کردار محنت کش مرد و خواتین کو خراج تحسین پیش کرتے...
اسلام آباد(این این آئی)صدر آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترقی کے اہم کردار محنت کش مرد و خواتین کو...