جوہری معاہدے کے لیے اپنی سرخ لکیروں سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،ایران

0
190

تہران (این این آئی )ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے زور دے کر کہا ہے کہ ایران کی سرخ لکیروں کو پیچھے نہیں ہٹایا جائے گا چاہے جوہری معاہدہ طے پا جائے یا نہ ہو۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے زور دے کر کہا کہ ایران کی سرخ لکیروں کو پیچھے نہیں ہٹایا جائے گا چاہے جوہری معاہدہ طے پا جائے یا نہ ہو۔ مذاکرات میں یورپی تجویز کا واضح جواب نہیں دیا گیا۔