پیرس(این این آئی)فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے فون پر بات چیت کے دوران غزہ میں بڑھتے ہوئے انسانی المیہ پر تبادلہ خیال کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق میکروں کے دفتر کے مطابق انہیں نے نیتن یاہو سے پائیدار سیز فائر کا مطالبہ کیا ۔دوسری جانب اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے فرانس کے صدر کا شکریہ ادا کیا کہ ان کے زیر قیادت فرانس نے بحیرہ احمر میں جہازوں کو درپیش حوثی خطرے سے نمٹنے کے لیے نئے اتحاد میں شمولیت قبول کر لی ہے۔فرانسیسی صدر کے دفتر کے مطابق صدر کے ایک ہفتہ قبل کیے گئے اعلان کے مطابق فرانس آنے والے دنوں میں اردن کے ساتھ مل کر غزہ میں طبی سہولیات کے لیے کام کرے گا۔
مقبول خبریں
اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے پر خارج
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔عدالتِ عظمیٰ میں رہنما...
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں چیف...
کراچی حیدرآباد موٹر وے نئے راستے پر بنائی جائے گی، احسن اقبال
کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حیدرآباد سکھر ہائی وے پر کام رواں سال شروع ہوگا، تین سال میں...
جنگلات اراضی کیس،سپریم کورٹ نے تمام صوبوں ، وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب...
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے جنگلات اراضی کیس میں تمام صوبوں اور وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹس طلب کرلیں۔پیرکوسپریم کورٹ میں جنگلات اراضی...
جنہوں نے 9 مئی واقعات کیے وہ قیمت ادا کر رہے ، حکومت کمپرومائز...
لندن(این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہاہے کہ جن لوگوں نے 9 مئی کے واقعات کیے وہ اس کی قیمت...