پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کا (کل) اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان

0
88

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شیر افضل مروت نے مبینہ دھاندلی کے خلاف ہفتہ کو اسلام آباد میں پر امن احتجاج کرنے کا اعلان کردیا۔اپنے بیان میں شیر افضل مروت نے کہا کہ تمام پی ٹی آئی کے کارکنان جناح پارک میں جمع ہوں، میں احتجاج کو خود لیڈ کروں گا۔