وزیر اعظم سے گور نر بلوچستان کی ملاقات ،صوبے کے انتظامی امور اور امن و امان کی صوتحال سے آگاہ کیا

0
62

اسلام آبا د(این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے ملاقات کی جس میں گورنر بلوچستان نے وزیرِ اعظم کی بلوچستان کی ترقی و خوشحالی میں خصوصی دلچسپی پر انکا شکریہ ادا کیا۔گورنر بلوچستان نے وزیرِ اعظم کو صوبے کے انتظامی امور اور امن و امان کی صوتحال سے بھی آگاہ کیا۔