پشاور(این این آئی)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ حکومت اپوزیشن کی جلسیوں سے خوف زدہ نہیں،اپوزیشن کی کرپشن بچانے کی مہم کامیاب نہیں ہو گی،مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی جانب سے مزار قائد پر ہلڑ بازی قابل مذمت ہے،نواز شریف کی واپسی کیلئے حکومت اقدامات کرے گی،وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان مضبوط اور خوشحال ملک بنے گا،آئندہ چند ہفتے میں عوام کو اچھی خبریں ملیں گی۔پیر کو وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ صحافیوں کو درپیش مشکلات سے بخوبی آگاہ ہیں۔ انہوںنے کہاکہ حکومت میڈیا انڈسٹری کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے بل اسمبلی میں پیش کیا جائیگا۔سینیٹر شبلی فراز نے کہاکہ بنارسی ٹھگوں کے ٹولے کا مقصد ملک میں انتشار پھیلانا ہے
مقبول خبریں
پاک ایران مشیران قومی سلامتی کے درمیان رابطہ، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور ایران کے مشیران قومی سلامتی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں خطے کی تازہ ترین...
سینیٹر شیری رحمان کا بھارتی جھوٹے بیانیے کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے...
اسلام آباد (این این آئی)نائب صدر پیپلزپارٹی سینیٹر شیری رحمان نے بھارتی جھوٹے بیانیے کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کیلئے وزیراعظم کی...
پاکستان کا جغرافیائی شناختی نظام کے فروغ کے عزم کا اعادہ، برآمدات، معیشت اور...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ جغرافیائی شناخت (جی آئی) سے متعلق...
وزیر داخلہ محسن نقوی سے قطر کے سفیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات،حالیہ دورہ...
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے قطر کے سفیر علی مبارک علی عیسیٰ الخطیر نے ملاقات کی جس میں...
پی ایس ایل 10 کے پلے آف میں پہنچنے والی 4 ٹیموں کا فیصلہ...
راولپنڈی (این این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے پلے آف کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔اتوار کو پی ایس...