کراچی (این این آئی)متنازع ٹک ٹاکر و اداکارہ حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ نے شادی کی تصدیق کردی ہے۔گزشتہ دنوں حریم شاہ نے بلال شاہ سے شادی کا دعویٰ کیا تھا، اب انسٹاگرام پر ٹک ٹاکر نے خود ہی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں بلال شاہ شادی کی تصدیق کر رہے ہیں۔حریم شاہ کی جانب سے شوہر کے ہمراہ شیئر کی گئی ویڈیو میں انہیں ایک ساتھ کھڑا دیکھا جاسکتا ہے۔دورانِ ویڈیو بلال شاہ کو ویڈیو بننے سے آگاہ کیا جاتا ہے، اور ٹک ٹاکر صندل خٹک کی جانب سے ویڈیو بنانے کے ساتھ حریم کے شوہر بلال شاہ سے پوچھا جاتا ہے کہ شادی ہوگئی ہے جس پر بلال شاہ کہتے ہیں کہ ‘جی ہوگئی ہے۔خیال رہے کہ حریم شاہ شوہر بلال شاہ کے ہمراہ ان دنوں قطر میں موجود ہیں، اس سے قبل حریم شاہ ترکی کے سیر سپاٹوں میں مصروف تھیں۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...