پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن)کاقومی اسمبلی میں مشترکہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ

0
193

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن)نے قومی اسمبلی میں مشترکہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں نے اجلاس عجلت میں بلانے پر تشویش کا اظہار کیا ،شازیہ مری نے کہاکہ حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں اور جمہوریت کش اقدامات کا پارلیمان میں مشترکہ جواب دیا جائے گا۔