لندن (این این آئی )برطانیہ میں ماہرین نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ ریسٹورنٹس کو ایک ماہ کے لیے بند نہ کیا گیا تو کورونا کی وبا کے سبب کرسمس کی تقریبات منسوخ کرنا پڑجائیں گی۔میڈیراپورٹس کے مطابق کورونا کی دوسری لہر سے برطانیہ میں 85 ہزار اموات کا خدشہ ہے۔ جمعہ کو برطانیہ میں کورونا سے مزید 274 افراد ہلاک ہوئے جبکہ ساڑھے چوبیس ہزار کیسز سامنے آئے۔واضح رہے کہ برطانیہ میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 9 لاکھ 89 ہزار سے زائد ہوچکی ہے جبکہ موذی مرض کے باعث 46 ہزار 229 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
مقبول خبریں
اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے پر خارج
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔عدالتِ عظمیٰ میں رہنما...
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں چیف...
کراچی حیدرآباد موٹر وے نئے راستے پر بنائی جائے گی، احسن اقبال
کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حیدرآباد سکھر ہائی وے پر کام رواں سال شروع ہوگا، تین سال میں...
جنگلات اراضی کیس،سپریم کورٹ نے تمام صوبوں ، وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب...
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے جنگلات اراضی کیس میں تمام صوبوں اور وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹس طلب کرلیں۔پیرکوسپریم کورٹ میں جنگلات اراضی...
جنہوں نے 9 مئی واقعات کیے وہ قیمت ادا کر رہے ، حکومت کمپرومائز...
لندن(این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہاہے کہ جن لوگوں نے 9 مئی کے واقعات کیے وہ اس کی قیمت...