لندن(این این آئی) برطانیہ کے شہزادہ چارلس دوبارہ کورونا میں مبتلا ہوگئے۔شہزادہ چارلس نے کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے کیبعد قرنطینہ کرلیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق شہزادہ چارلس سے متعلق ٹوئٹراکائونٹ پرشہزادہ چارلس کے کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی گئی۔ ٹوئٹرپرجاری بیان میں کہا گیا کہ شہزادہ چارلس نے کورونا کاٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قرنطینہ کرلیا ۔بیان میں مزید کہا گیا کہ شہزادہ چارلس کواپنی پہلے سے طے شدہ مصروفیات اورشیڈول تقریبات میں شرکت نہ کرنے پرمایوسی ہے۔ تمام مصروفیات شہزادہ چارلس کے کورونا صحت یاب ہونے کے بعد دوبارہ شیڈول کی جائیں گی۔شہزادہ چارلس دوبارہ کورنا میں مبتلا ہوئے ہیں۔ اس قبل شہزادہ چارلس میں 2020 میں کورونا کی تشخیص ہوئی تھی۔ملکہ برطانیہ نے کچھ روز قبل اعلان کیا تھا کہ ان کے بعد آئندہ بادشاہ شہزادہ چارلس اوران کی اہلیہ کمیلا پارکرنئی ملکہ ہوں گی۔
مقبول خبریں
پاک ایران مشیران قومی سلامتی کے درمیان رابطہ، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور ایران کے مشیران قومی سلامتی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں خطے کی تازہ ترین...
سینیٹر شیری رحمان کا بھارتی جھوٹے بیانیے کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے...
اسلام آباد (این این آئی)نائب صدر پیپلزپارٹی سینیٹر شیری رحمان نے بھارتی جھوٹے بیانیے کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کیلئے وزیراعظم کی...
پاکستان کا جغرافیائی شناختی نظام کے فروغ کے عزم کا اعادہ، برآمدات، معیشت اور...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ جغرافیائی شناخت (جی آئی) سے متعلق...
وزیر داخلہ محسن نقوی سے قطر کے سفیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات،حالیہ دورہ...
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے قطر کے سفیر علی مبارک علی عیسیٰ الخطیر نے ملاقات کی جس میں...
پی ایس ایل 10 کے پلے آف میں پہنچنے والی 4 ٹیموں کا فیصلہ...
راولپنڈی (این این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے پلے آف کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔اتوار کو پی ایس...