اسلام آباد(این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں خیبرپختونخوا کے مالی مسائل، ترقیاتی منصوبوں کیلئے وفاقی فنڈز کی فراہمی اور صوبے کی معاشی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے مختلف امور پر تبادلہ خیال ہوا۔گورنر خیبرپختونخوا نے وزیر خزانہ کو صوبے میں تعلیم، صحت اور انفرااسٹرکچر کے شعبوں میں فنڈز کی فراہمی کو یقینی بنانے کی درخواست کی تاکہ صوبے کے عوام کو بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر احمد کریم کنڈی بھی انکے ہمراہ تھے۔
مقبول خبریں
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے بات کا کسی کو کوئی ٹاسک نہیں دیا’ شیخ...
اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان، 38 پوائنٹس کا اضافہ
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عید کی چھٹیوں کے بعد جمعرات کوتعطیلات کے بعد پہلے کاروباری دن ملا جلا رجحان دکھائی دے...
حماد اظہر نے پی ٹی آئی میں تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا
لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سیکریٹری جنرل اور قائم مقام صدر حماد اظہر نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ حماد...
آئی ایم ایف ٹیم بجٹ کی تیاری کیلئے آج سے پاکستان کا دورہ کریگی
اسلام آباد(این این آئی) آئی ایم ایف کی ٹیم آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں کل 4 اپریل سے پاکستان...
ممتاز صحافی، میڈیا ایڈوائزر اور سوشل ورکر سید مدثر خوشنود کی صحافتی اور سماجی...
دبئی(این این آئی) متحدہ عرب امارات کے معروف تجارتی ادارے این ایف ایل گروپ کی جانب سے ممتاز صحافی، میڈیا ایڈوائزر اور سوشل ورکر...