نیویارک (این این آئی )اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کئی ممالک کو فون کرکے انہیں یاد دلایا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان دو ریاستی حل کو بھول نہیں جانا چاہیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر دی گئی اطلاع کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ دنیا فلسطین اور اسرائیل کے درمیان دو ریاستی حل کو غائب ہوتے دیکھنے کی متحمل نہیں ہو سکتی۔اس حوالے سے انہوں نے مزید آگاہ کیا میں نے اقوام متحدہ کے رکن دنیا کے کئی ممالک کے سربراہان مملکت و حکومت کو کال کرکے کہا ہے کہ وہ دو ریاستی حل کو نافذ کرنے کے لیے ناقابل واپسی اقدام کریں۔انتونیو گوتریس نے کئی سربراہان مملکت و حکومت سے کہا کہ کسی بھی طرف کے انتہا پسندوں سے امن کی باقیات کو کمزور نہ ہونے دیں۔
مقبول خبریں
وفاقی وزیر قانون و انسانی حقوق سے بیلجیئم کے سفیر کی ملاقات، قانونی و...
اسلام آباد(این این آئی) مملکتِ بیلجیئم کے سفیر، جناب ایڈس بالڈ وان ڈر گراخت نے وفاقی وزیر برائے قانون، انصاف و انسانی حقوق، سینیٹر...
وزیراعظم نے کاروباری برادری کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت کی، بلال اظہر کیانی
اسلام آباد(این این آئی)وزیر مملکت خزانہ اور وزیر اعظم ڈلیوری یونٹ کے سربراہ بلال اظہر کیانی نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے...
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، کراچی انڈسٹریل پارک کے قیام کی...
اسلام آباد(این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پاکستان سٹیل ملز کے مقام پر کراچی انڈسٹریل پارک کے قیام...
اسحاق ڈار او آئی سی اجلاس میں شرکت کے لیے(کل) ترکیہ روانہ ہوں گے
اسلام آباد (این این آئی)ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار(کل) ترکیہ روانہ ہوں گے جہاں وہ او آئی سی وزرائے خارجہ کے اجلاس...
پاکستان علاقائی کشیدگی میں کمی کیلئے فعال کردار ادا کرتا رہے گا، فیلڈ مارشل...
واشنگٹن(این این آئی) فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان علاقائی کشیدگی میں کمی اور تعاون پرمبنی سکیورٹی فریم ورک کے...