اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کیلئے اسلام آباد انتظامیہ کی تیاریاں ، وفاقی دارالحکومت کے داخلی راستوں پر اب تک مجموعی طور پر 589 کنٹینرز رکھ دیئے گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فیض آباد 95 ،کنونشن سنٹر 145،سرینگر ہائی وے میٹرو سٹیشن 39،سرینا چوک 14 کنٹینرز رکھے گئے ہیں ،چھبیس نمبر چونگی 6،نادرا چوک 9،مارگلہ روڈ 12،ڈی چوک 22،میریٹ 12،مارگلہ ہلز 14،آئی جے پی روڈ 25 رکھے گئے ہیں ،بری امام روڈ 4،بنی گالہ روڈ 2، ایکسپریس چوک 10،سروس روڈ 8ٹی چوک 12 ،سرینا چوک 8 کنٹینرز رکھے گئے ہیں ،سری نگر ہائی وے نزد شکر پڑیاں 45، اولڈ موٹر وے ٹال پلازہ 20 ،خیابان چوک 7،راول لیک کے قریب 8 کنٹینرز رکھے گئے ،سترہ میل 8 ،زیرو پوائنٹ 34 ،کیرج فیکٹری 30 رکھے ہیں۔
مقبول خبریں
26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے،اسد قیصر
صوابی(این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے۔صوابی میں کارکنوں سے...
بشریٰ بی بی کیخلاف ملتان، لیہ، گوجرانوالہ میں مقدمہ درج
اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمے درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق...
24نومبر کا احتجاج رکوانے کیلئے محسن نقوی کا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے...
ٹرمپ کا 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے...
واشنگٹن(این این آئی )امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کے لیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے کا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں بلند ترین سطح 99 ہزار 623 رہی
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے کے اختتام پر اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت...