جمعیت اہل حدیث کا این اے 44، 265 پر مولانا فضل الرحمن کی حمایت کا اعلان

0
179

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)جمعیت اہل حدیث نے انتخابات میں این اے 44 اور این اے 265 پر جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی حمایت کا اعلان کر دیا۔علامہ ہشام الہٰی ظہیر نے مشاورت کے بعد مولانا فضل الرحمٰن کی حمایت کا اعلان کیا۔مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ہشام الہٰی ظہیر میرے بیٹوں جیسے ہیں اور وہ اپنے والد کے بہترین جانشین ہیں۔