لاہور(این این آئی)پنجاب میں نمونیا سے سنگین صورتحال برقرار ، بیماری سے مزید 9 بچے زندگی کی بازی ہار گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا کے 773 جبکہ لاہور میں 197 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، لاہور میں 24 گھنٹے کے دوران نمونیا سے ایک ہلاکت رپورٹ ہوئی۔پنجاب میں رواں سال نمونیا سے 362 اموات اور لاہور میں 62 اموات رپورٹ ہوئیں، جبکہ ملک کے سب سے بڑے صوبے میں رواں برس نمونیا کے 26 ہزار 711 کیسز سامنے آئے اور لاہور میں 5 ہزار 719 کیسز رپورٹ ہوئے۔ماہرینِ صحت کے مطابق پنجاب میں نمونیا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی بڑی وجہ رواں سال موسمِ سرما میں فضائی آلودگی کی وجہ سے پیدا ہونے والی اسموگ بھی ہے۔
مقبول خبریں
پی ٹی آئی احتجاج: پولیس اہلکار کے جاں بحق ہونے کے مقدمے میں عمران...
اسلام آباد(این این آئی) تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران ہکلہ انٹرچینج کیقریب پولیس کانسٹیبل کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ بانی پی ٹی...
اللہ کا شکر ہے شر انگیزی کی سازش بری طرح ناکام ہوئی’ محسن نقوی
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا شکر بجا لاتے ہیں کہ شر انگیزی کی...
طلاق کے بعد میرے متعلق صرف جھوٹ بولا گیا، سمانتھا پربھو
ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ سمانتھا روتھ پربھو نے اداکار ناگا چیتنیا سے طلاق کے معاملے پر طویل خاموشی بلآخر توڑدی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے...
ایشوریا رائے کا ہراسانی کیخلاف اٹھ کھڑے ہونے کا پیغام
ممبئی (این این آئی)معروف بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے نے ویڈیو بیان کے ذریعے ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں خواتین کو ہراسانی کے...
سینئراداکارہ عینی زیدی نے خواتین کو شادی دیر سے کرنے کا مشورہ دیدیا
کراچی (این این آئی)سینئر اداکارہ عینی زیدی نے خواتین کو شادی دیر سے کرنے کا مشورہ دے دیا۔اداکارہ عینی زیدی نے ایک نجی ٹی...