اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ حکومت ایف اے ٹی ایف کے بارے قوم کو حقائق سے آگاہ کرے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ وہ کون سے شرائط ہیں جو پوری کرنے کیلئے اسرار کیا جا رہا ہے ،صرف وزیراعظم ہی نہیں ان کی ساری ٹیم نالائق ہے ۔ انہوںنے کہاکہ کیا عمران خان کا طالبان سے نرم گوشہ اصل معاملہ ہے ،آج تک دہشت گردوں کے مالی سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں نہیں لایا گیا، جعلی اکاونٹس کا ڈھنڈھورا پیٹ کر دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کی گئی ۔انہوںنے کہاکہ جعلی اکاونٹس ڈرامے کی آڑ میں سیاسی مخالفین کو انتقام کا نشانہ بنایا گیا ۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...