اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہاہے کہ نیب ترمیمی آرڈیننس کی آڑ میں حکومت نے خود کو این آر او دے دیا۔جاری کیئے گئے بیان میں نیب ترمیمی آرڈیننس کے اجراء پر پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہاکہ نیب ترمیمی آرڈیننس کے ذریعے حکومت نے کابینہ میں شامل آٹا، چینی، پیٹرول، دوائی چوروں کو تحفظ دے دیا۔حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ آرڈیننس کے ذریعے حکومت نے رنگ روڈ، مالم جبہ، بی آر ٹی اور ملین ٹری مافیاز کو بھی تحفظ دے دیا۔انہوں نے کہا کہ آرڈیننس کے ذریعے امپورٹڈ اور سیاسی خانہ بدوشوں پر مشتمل ٹیم کو احتساب سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے۔پی ڈی ایم کے
مقبول خبریں
انجینئر امیر مقام کی سعودی عرب پر الزامات کی مذمت
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے سعودی عرب پر الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
عبدالعلیم خان نے استحکام پاکستان پارٹی کی 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا...
اسلام آباد (این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں...
صدر مملکت کا بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو...
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین...
اوپن یونیورسٹی سے چلنے والا بچوں کی کردار سازی کا پْر عزم کارواں پورے...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کامیاب جوان پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی...
وزیرداخلہ کا نیشنل پولیس اکیڈمی کو پی ایم اے کاکول طرز کا عالمی ادارہ...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول...