اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا نا ہلی کیس میں فریقین سے حتمی دلائل مانگ لیے۔فیصل واوڈا نااہلی کیس کی سماعت الیکشن کمیشن کے 2 رکنی بینچ نے کی ۔درخواستگزار قادر خان مندوخیل و دیگر پیش ہوئے ۔ قادر مندو خیل نے کہاکہ میں اپنے دلائل مکمل کرچکا ہوں۔ الیکشن کمیشن نے کہاکہ ہم نے تمام درخواستگزاروں سے تحریری دلائل جمع کرانے کا کہا تھا ۔ قادر خان مندو خیل نے کہاکہ مجھے آج تک الیکشن کمیشن سے پتہ نہیں چلا کہ فیصل واوڈا نے امریکی شہریت کس دن چھوڑی۔ الیکشن کمیشن نے کہاکہ ہم تاریخ دیکھ لیں گے کہ کب شہریت چھوڑی گئی، الیکشن کمیشن نے فریقین سے حتمی دلائل مانگ لیے۔ قادر خان مندو خیل نے کہاکہ فیصل واوڈا تاریخ پر تاریخ مانگ رہے ہیں، قومی اسمبلی کے بعد اب سنیٹ کے مزے لوٹ رہے ہیں ۔ بعد ازاں کیس کی سماعت 2 دسمبر تک ملتوی
مقبول خبریں
چیمپئینز ٹرافی’ ہائبرڈ پر مان جاؤ! بھارت کی پھر پاکستان کو مالی فوائد کی...
نئی دہلی (این این آئی)چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی کے معاملے پر بھارت ایک مرتبہ پھر پاکستان کو پیسوں کو رعب دکھانے لگا۔میڈیا رپورٹس کے...
کرم’ مسافرگاڑیوں پر حملے کا ایک اور زخمی دم توڑگیا، جاں بحق افراد کی...
کرم (این این آئی)ضلع کرم میں مسافرگاڑیوں پر حملے کا ایک اور زخمی دم توڑگیا۔کرم میں پیش آنے والے سانحہ میں جاں بحق...
اسلام آباد آنیوالے تمام راستے آج بھی بند، جڑواں شہروں میں انٹرنیٹ معطل
اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے احتجاج کے سبب اسلام آباد کی چائنہ چوک اور ڈی چوک پر پولیس کی نفری تعینات...
بانی پی ٹی آئی کا حکومتی تجاویز میں سے ایک پر اتفاق، ویڈیو میسج...
ٍراولپنڈی (این این آئی)بانی پی ٹی آئی نے حکومتی تجاویز میں سے ایک پر اتفاق کرلیا، حکومت سے بات چیت جاری رکھنے پر بھی...
حکومت کا مذاکرات کا صرف ایک مقصد ہے کہ کوئی اور لاش نہ گرے’...
اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت کا مذاکرات کا صرف ایک مقصد ہے کہ کوئی...