واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے شمالی کوریا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی غیر قانونی تخریبی سرگرمیاں بند کردے ۔محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ایک بیان میں کہا کہ شمالی کوریا کے بارے میں امریکا کے خصوصی نمائندے سنگ کِم نے جنوبی کوریا اور جاپانی حکام کے ساتھ فون پر بات چیت میں میزائل تجربات پرتشویشکا اظہارکیا ہے اور شمالی کوریا پر زور دیا کہ وہ کسی پیشگی شرائط کے بغیرمذاکرات کی میز پر لوٹ آئے۔انھوں نے جزیرہ نما کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے مکمل طور پر پاک کرنے کے امریکا کیعزم کا اعادہ کیا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ اپنے اتحادیوں جنوبی کوریا اور جاپان کے دفاع کے پختہ عزم بھی دہرایا ۔
مقبول خبریں
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے بات کا کسی کو کوئی ٹاسک نہیں دیا’ شیخ...
اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان، 38 پوائنٹس کا اضافہ
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عید کی چھٹیوں کے بعد جمعرات کوتعطیلات کے بعد پہلے کاروباری دن ملا جلا رجحان دکھائی دے...
حماد اظہر نے پی ٹی آئی میں تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا
لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سیکریٹری جنرل اور قائم مقام صدر حماد اظہر نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ حماد...
آئی ایم ایف ٹیم بجٹ کی تیاری کیلئے آج سے پاکستان کا دورہ کریگی
اسلام آباد(این این آئی) آئی ایم ایف کی ٹیم آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں کل 4 اپریل سے پاکستان...
ممتاز صحافی، میڈیا ایڈوائزر اور سوشل ورکر سید مدثر خوشنود کی صحافتی اور سماجی...
دبئی(این این آئی) متحدہ عرب امارات کے معروف تجارتی ادارے این ایف ایل گروپ کی جانب سے ممتاز صحافی، میڈیا ایڈوائزر اور سوشل ورکر...