اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے 24سال بعد آسٹریلیا ٹیم کی پاکستان آمد پر خوشی کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شکریہ آسٹریلیا آپ نے یہ مارچ ہمارے لئے خوبصورت بنایا۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہاکہ بابر اعظم اور ٹیم پاکستان آپ کی کامیابی کیلئے دعاگو ہے۔ انہوںنے کہاکہ شکریہ آسٹریلیا آپ نے یہ مارچ ہمارے لئے خوبصورت بنایا۔ چوہدری فواد حسین نے کہاکہ پاکستان آپ کیلئے چشم براہ تھا۔ وزیراطلاعات نے کہاکہ آسٹریلیا کے ہائی کمیشن کا شکریہ جنہوں نے اس ایونٹ کو ممکن بنانے کیلئے بہت محنت کی۔
مقبول خبریں
بھارتی جارحیت نے دو ایٹمی قوتوں کو جنگ کے دہانے پر پہنچا دیا، پاکستان
اسلام آباد (این این آئی)ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ بھارت کی جارحیت نے دو ایٹمی قوتوں کو جنگ کے...
کوئی بیرونی دباؤ قبول نہیں، قوم مطمئن رہے، بھارت کو جواب دینے کیلئے 200...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کوئی بیرونی دباؤ قبول نہیں کرے گا، قوم مطمئن رہے، جواب...
اسٹیبلشمنٹ سے گلے شکوئوں کے باوجود وطن کے دفاع میں پیش پیش ہیں، مولانا...
اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے گلے شکووں کے باوجود وطن کے...
ایرانی وزیرخارجہ کا اسحق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ، بھارت سے کشیدگی بارے تبادلہ خیال...
اسلام آباد(این این آئی)ایران پاکستان اور بھارت میں کشیدگی کم کرانے کیلئے متحرک ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے پاکستانی ہم منصب...
بھارت ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے،رانا تنویر حسین
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہاہے کہ بھارت ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر...