راولپنڈی (این این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے بوسنیا ہرزیگووینا کی پریذیڈنسی کے چیئرمین شفیق جعفرووچ نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنر ل بابر افتخار کے مطابق جمعرات کو بوسنیا ہرزیگووینا کی پریذیڈنسی کے چیئرمین شفیق جعفرووچ نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا، جی ایچ کیو آمد پر معزز مہمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا ، اس موقع پر شفیق جعفرووچ نے یادگار شہدا ئپر پھول چڑھائے۔بعدازاں بوسنیاکے پریذیڈنسی چیئرمین نے آرمی چیف جنرل جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اور علاقایی سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دفاع، تکنیکی مہارت سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات کے حوالے سے بھی امور پر گفتگو کی گئی، اس دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ برادر ملک بوسنیا ہرزگوینا کیساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتے ہیں،
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...