اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سابق وزیر علی امین گنڈاپور کے پنجاب داخلے پر پابندی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ امین گنڈاپور کے پنجاب داخلے پر پابندی نہ صرف بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے بلکہ اس سے وفاق کے اتحاد اور یگانگت کو نقصان پہنچے گا، علی امین نے تمام زندگی لاہور میں گزاری ۔ انہوںنے کہاکہ علی امین نے گورنمنٹ کالج لاہور اور این سی اے سے پڑھاء کی۔ سابق وزیر نے کہاکہ اب پنجاب میں ان پر داخلے کی پابندی ماحول خراب کرنے کی کوشش ہے۔ فواد چوہدری نے کہاکہ پنجاب میں امن و امان کیلئے اصل خطرہ رانا ثنااللہ اور عطا تارڑ جیسے لوگ ہیں جو انتظامی مداخلت سے انتخابات کا ماحول خراب کر رہے ہیں، ان دونوں کی نقل وحمل محدود کی جائے انتخابات میں حکومتی مداخلت کو روکا جائے۔
مقبول خبریں
دکھ کی اس گھڑی میں ملائیشیا کی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں’ وزیرِ اعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملائیشیا میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیرِ اعظم...
شاہین آفریدی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن سے محروم
لندن (این این آئی)آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں فاسٹ بولر شاہین ا?فریدی پہلی پوزیشن سے محروم ہوگئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے...
”اگر میں بھارتی کرکٹر ہوں تو آسٹریلین چیف سلیکٹر سے ہاتھ کیوں ملاؤں”
پرتھ (این این آئی)بھارت کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میں بدترین شکست کے بعد سابق آسٹریلوی کرکٹر ای این ہیلی آسٹریلین چیئرمین آف سلیکٹرز پر...
آئی سی سی نے چیمپئنر ٹرافی کیلیے نیا فارمولا تیار کر لیا
لندن (این این آئی)آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کو شیڈول کے مطابق یقینی بنانے کے لیے نیا فارمولا تیار کیا...
60 ججز میں سے صرف 12 ججز کے لیے رہائش گاہیں، دیکھیں گے کتنے...
لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ میں عدالت عالیہ کے ججز، جوڈیشل افسران کی سرکاری رہائش گاہوں کے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے ریمارکس دیے...