عمران سپریم کورٹ کو سیاسی تنازعات میں ملوث کرنے کی کوشش کرتے ہیں، احسن اقبال

0
263

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران نیازی سیاست میں مات کھاتا ہے تو سپریم کورٹ کو سیاسی تنازعات میں ملوث کرنے کی کوشش کرتا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری عمران سپریم کورٹ کو سیاسی تنازعات میں ملوث کرنے کی کوشش کرتے ہیں، احسن اقبال