نیویارک(این این آئی)پلیٹ فارم ٹیلیگرام کی انتظامیہ نے انتہا پسندی اور دہشت گردی کے پروپیگنڈے کی روک تھام اور اس کا مقابلہ کرنے کے حوالے سے گلوبل سینٹر فار کامبیٹنگ ایکسٹریمسٹ آئیڈیالوجی اعتدال کے ساتھ اپنی شراکت کو قدر کی نگاہ سے دیکھا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹیلی گرام نے اپنی سرکاری ویب سائٹ پر کہا ہے کہ 2022 سے اس نے اعتدال کے ساتھ شراکت داری میں اپنی کوششوں کو بہت مضبوط کیا ہے اور ان کے تعاون کے ذریعے 100 ملین سے زیادہ انتہا پسندانہ مواد کو ہٹا دیا گیا ہے۔ اس نے سالانہ کوششوں کا جائزہ لینے کے تناظر میں کہا کہ ٹیلی گرام پر تشدد اور دہشت گردانہ پروپیگنڈے کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔
مقبول خبریں
اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے پر خارج
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔عدالتِ عظمیٰ میں رہنما...
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں چیف...
کراچی حیدرآباد موٹر وے نئے راستے پر بنائی جائے گی، احسن اقبال
کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حیدرآباد سکھر ہائی وے پر کام رواں سال شروع ہوگا، تین سال میں...
جنگلات اراضی کیس،سپریم کورٹ نے تمام صوبوں ، وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب...
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے جنگلات اراضی کیس میں تمام صوبوں اور وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹس طلب کرلیں۔پیرکوسپریم کورٹ میں جنگلات اراضی...
جنہوں نے 9 مئی واقعات کیے وہ قیمت ادا کر رہے ، حکومت کمپرومائز...
لندن(این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہاہے کہ جن لوگوں نے 9 مئی کے واقعات کیے وہ اس کی قیمت...