ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے کہا ہے کہ ہیرا پھیری کے پارٹ 3 میں شامل نہ ہونے پر مجھے بھی دکھ ہوتا ہے۔بھارتی اخبار کے تحت لیڈرشپ سمٹ 2022 میں گفتگو کرتے ہوئے اکشے کمار نے کہا کہ مجھے ہیری پھیری 3 کی پیشکش ہوئی تھی لیکن میں نے انکار کردیا کیونکہ میں اسکرپٹ سے مطمئن نہیں تھا۔ان کا کہنا تھا کہ ہیرا پھیری میری زندگی کا حصہ ہے، مجھے بھی بہت افسوس ہے کہ میں اس میں شامل نہیں ہوں۔خیال رہے کہ پاریش راول نے بتایا تھا کہ ہیرا پھیری کے سیکوئیل میں اکشے کمار کی جگہ کارتک آریان کو کاسٹ کیا گیا ہے۔مداح بھی اس بات پر خوش نہیں تھے اور ٹوئٹر پر ‘نو اکشے نو ہیرا پھیری’ ٹرینڈ کرتا رہا۔
مقبول خبریں
اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے پر خارج
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔عدالتِ عظمیٰ میں رہنما...
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں چیف...
کراچی حیدرآباد موٹر وے نئے راستے پر بنائی جائے گی، احسن اقبال
کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حیدرآباد سکھر ہائی وے پر کام رواں سال شروع ہوگا، تین سال میں...
جنگلات اراضی کیس،سپریم کورٹ نے تمام صوبوں ، وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب...
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے جنگلات اراضی کیس میں تمام صوبوں اور وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹس طلب کرلیں۔پیرکوسپریم کورٹ میں جنگلات اراضی...
جنہوں نے 9 مئی واقعات کیے وہ قیمت ادا کر رہے ، حکومت کمپرومائز...
لندن(این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہاہے کہ جن لوگوں نے 9 مئی کے واقعات کیے وہ اس کی قیمت...