لاہور( این این آئی)نامور اداکار دانش تیمور نے کہا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے حقیقت میں عوام کے لئے ایک وقت کی روٹی کا حصول مشکل ہو گیا ہے ،حکمرانوںنے کم سے کم جو اجرت مقرر کی ہے اس میں چار افراد کے گھرانے کے بجٹ بنا کر دکھا دیں ۔ ایک انٹر ویو میں انہوںنے کہا کہ موجودہ حالات میں غریب آدمی کی کمر ٹوٹ گئی ہے لیکن حکمرانوں کو اس کی کوئی پرواہ نہیں ۔بتایا جائے جو شخص تیس ہزار روپے تنخواہ لیتا ہے اگر اس کے گھر چار افراد ہیں تو اس کا بجٹ کیسے بنے گا ۔اسی وجہ سے لوگ گھریلو جھگڑے عام ہو رہے ہیں اورلوگ نفسیاتی مریض بن گئے ہیں۔ حکومت پسے ہوئے طبقات کو شفافیت کے ساتھ ٹارگٹڈ سبسڈی دے ۔
مقبول خبریں
اعزاز پوری قوم، افواجِ پاکستان، خاص کر سول اور ملٹری شہداء اور غازیوں کے...
راولپنڈی(این این آئی)فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ فیلڈ مارشل کا اعزاز ملنے پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں ،اعزاز...
وفاقی کابینہ نے جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی...
اسلام آباد (این این آئی)حکومت پاکستان نے معرکہ حق، آپریشن بنیان مرصوص کی اعلیٰ حکمتِ عملی اور دلیرانہ قیادت کی بنیاد پر ملک کی...
اسحٰق ڈار کا پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی حمایت پر چین سے...
بیجنگ /اسلام آباد(این این آئی)بیجنگ میں موجود پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت...
پاک فوج کے آپریشن ” بنیان مرصوص” کی کامیابی سے پوری دنیا میں پاکستان...
کھاریاں (این این آئی) پاک فوج کے آپریشن " بنیان مرصوص" کی کامیابی سے پوری دنیا میں پاکستان اور امت مسلمہ کو بھی تقویت...
اسحاق ڈار کی چینی وزیر سے ملاقات، اسٹریٹجک تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
بیجنگ(این این آئی) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بیجنگ میں چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر لیو جیان چاؤ سے ملاقات کی...