ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی فلم ‘جوان’ کچھ مناظر منظر عام پر آنے کے بعد ہی سوشل میڈیا پر مذاق بن گئی۔ سوشل میڈیا صارفین نے شاہ رخ خان کی تصاویر کے ساتھ دلچسپ میمز بنا کر شیئر کردیں۔ حال ہی میں فلم جوان کی ایک جھلک سوشل میڈیا شیئر کی گئی، جس پر خوب تبصرہ تو کیا جارہا ہے لیکن وہ تبصرہ میمز کی شکل میں ہے۔ ایک صارف نے فلم جوان سے اسکرین گریب شیئر کرتے ہوئے شاہ رخ خان کے سر پر ٹک ٹیک ٹو گیم بنادیا اور تحریر کیا کہ آؤ دوستوں ایک گیم ہوجائے۔ ایک صارف نے سلمان خان اور شاہ رخ خان کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے سلمان خان کو امید اور شاہ رخ خان کو حقیقت قرار دیا۔ ایک نے شاہ رخ خان کی فلم پٹھان کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ شاہ رخ نے فلم کے آخر میں کہا تھا کہ ان کی زلف تراش کیساتھ اپائنٹمٹ ہے، تو اب وہ جوان میں ایسے دکھائی دے رہے ہیں۔
مقبول خبریں
اعزاز پوری قوم، افواجِ پاکستان، خاص کر سول اور ملٹری شہداء اور غازیوں کے...
راولپنڈی(این این آئی)فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ فیلڈ مارشل کا اعزاز ملنے پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں ،اعزاز...
وفاقی کابینہ نے جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی...
اسلام آباد (این این آئی)حکومت پاکستان نے معرکہ حق، آپریشن بنیان مرصوص کی اعلیٰ حکمتِ عملی اور دلیرانہ قیادت کی بنیاد پر ملک کی...
اسحٰق ڈار کا پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی حمایت پر چین سے...
بیجنگ /اسلام آباد(این این آئی)بیجنگ میں موجود پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت...
پاک فوج کے آپریشن ” بنیان مرصوص” کی کامیابی سے پوری دنیا میں پاکستان...
کھاریاں (این این آئی) پاک فوج کے آپریشن " بنیان مرصوص" کی کامیابی سے پوری دنیا میں پاکستان اور امت مسلمہ کو بھی تقویت...
اسحاق ڈار کی چینی وزیر سے ملاقات، اسٹریٹجک تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
بیجنگ(این این آئی) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بیجنگ میں چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر لیو جیان چاؤ سے ملاقات کی...