لاہور( این این آئی)مزاحیہ ٹی وی شو کے میزبان تابش ہاشمی نے کہا ہے کہ میں کیوں کپل شرما بنوں گا ،مجھے پاکستان کا تابش ہاشمی بننا ہے اور مجھے اس پر فخر ہے ۔ ایک انٹر ویو میں تابش ہاشمی نے کہا کہ یہ کہنا کہ ہم کپل شرما شو کی کاپی کرتے ہیں انتہائی مضحکہ خیز ہے ،کپل شرما شو کرنے کے لئے مجھے کم از کم ایک مہینے کے پانچ ، چھ کروڑ روپے ملنے چاہئیں،کپل شرما شو کی ایک ہفتے کی ریہرسل ہوتی ہے اور پھر ایک شو شوٹ ہوتا ہے جبکہ میں ہفتے میں تین دن شوٹ کرتا ہوں ، ہم مہمانوں کے ساتھ بغیر اسکرپٹ کے بات کرتے ہیں ۔میں کپل شرما نہیں بن سکتا اور میں کیوں بنوں گا ،میں نے پاکستان کا تابش ہاشمی بننا ہے اور مجھے اس پر فخر ہے ۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا صدر آصف زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ، خیریت دریافت کی
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے خیریت دریافت کی ہے۔ جاری بیان...
وزیراعظم کا شہید ذوالفقارعلی بھٹو کو خراج عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی 46 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے...
چیئرمین سینیٹ کا ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر خراجِ عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان کے عظیم عوامی رہنما، بانی جمہوریت اور عوام کے حقوق کے محافظ شہید...
وزیراعظم کی رمضان ریلیف پیکیج ماڈل کو دیگر سرکاری سکیموں میں اپنانے کی ہدایت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکیج کیلئے استعمال ہونیوالے ادائیگی کے طریقہ کار کو دیگر سرکاری سکیموں میں بھی اختیار...
ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی...