لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ جویریہ سعود کا بجلی کے بھاری بھرکم بلوں پر کیا گیا دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔جویریہ سعود نے انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ بجلی کے بل سے متعلق تبصرہ کر رہی ہیں۔جویرہ سعود کو کہتے سنا جا سکتا ہے کہ اس ماہ جو ہم نے سانس لی ہے اس کا بل بھی آگیا ہے،لگتا ہے اب ہمیں سانس لینا بھی چھوڑنا پڑے گا۔ صارفین نے اداکارہ کی ویڈیو کو اس قدر پسند کیا کہ اسے دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بھی شیئر کیا۔
مقبول خبریں
اسلام آباد اور چاروں صوبائی اکائیوں میں آبادی کے تناسب سے بیرون ملک سکالر...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور و قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اسلام آباد اور چاروں...
پاکستان غیرملکی سرمایہ کاروں کوبھرپورمواقع میسرہیں ، وزیر خزانہ
واشنگٹن (این این آئی)وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداورنگزیب نے کہاہے کہ پاکستان غیرملکی سرمایہ کاروں کومختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کیلئے بھرپورمواقع میسرہیں، حکومت اصلاحات...
عدلیہ کی تاریخ کا ایک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریٹائر ہوگئے
اسلام آباد (این این آئی)عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام ،چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ ریٹائرہوگئے ۔چیف جسٹس کے اعزاز میں...
اسحاق ڈار کی جنوبی افریقا کی نائب وزیر برائے بین الاقوامی امور سے ملاقات
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے جنوبی افریقا کی نائب وزیر برائے بین الاقوامی امور سے ملاقات کی ۔ترجمان دفتر خارجہ...
سمارٹ سٹی کے تحت ایپ ”مائی اسلام آباد” شروع کی جا رہی ہے، آئی...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہاہے کہ سمارٹ سٹی کے تحت ایپ ''مائی اسلام آباد'' شروع...