اسلام آباد (این این آئی)ترجمان دفترِ خارجہ نے کہا ہے کہ نیویارک میں سائیڈ لائنز پر بھارتی قیادت سے نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی ملاقات کا امکان نہیں۔ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے بیان کو سراہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ترکیہ نے ہمیشہ جموں و کشمیر کے بارے میں پاکستانی موقف کی حمایت کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ کلبھوشن کے اسٹیٹس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ترجمان دفترِ خارجہ نے کہا کہ نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ دورہ نیویارک پر ایک مختصر وفد ساتھ لے کر گئے ہیں۔
مقبول خبریں
دکھ کی اس گھڑی میں ملائیشیا کی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں’ وزیرِ اعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملائیشیا میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیرِ اعظم...
شاہین آفریدی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن سے محروم
لندن (این این آئی)آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں فاسٹ بولر شاہین ا?فریدی پہلی پوزیشن سے محروم ہوگئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے...
”اگر میں بھارتی کرکٹر ہوں تو آسٹریلین چیف سلیکٹر سے ہاتھ کیوں ملاؤں”
پرتھ (این این آئی)بھارت کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میں بدترین شکست کے بعد سابق آسٹریلوی کرکٹر ای این ہیلی آسٹریلین چیئرمین آف سلیکٹرز پر...
آئی سی سی نے چیمپئنر ٹرافی کیلیے نیا فارمولا تیار کر لیا
لندن (این این آئی)آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کو شیڈول کے مطابق یقینی بنانے کے لیے نیا فارمولا تیار کیا...
60 ججز میں سے صرف 12 ججز کے لیے رہائش گاہیں، دیکھیں گے کتنے...
لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ میں عدالت عالیہ کے ججز، جوڈیشل افسران کی سرکاری رہائش گاہوں کے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے ریمارکس دیے...