وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی امریکی وزیر خارجہ کے سینئر پالیسی ایڈوائزر قونصلر ڈیرک چولیٹ سے ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال

0
126

نیویارک (این این آئی)وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے امریکی وزیر خارجہ کے سینئر پالیسی ایڈوائزر قونصلر ڈیرک چولیٹ سے نیویارک میں ملاقات کی۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس کے موقع پر ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا